سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پرسوں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
پیر 6 اپریل 2015 16:11
ایپوہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پرسوں بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 24 ویں سلطان اذلان شاہ کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ہیں، ایونٹ میں پرسوں بدھ کو پہلے میچ میں کینیڈا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دوسرا میچ کوریا اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.