سعودی حکومت نے قانون محنت میں 38ترامیم منظور کرلیں، ملازمت کی معیاد ، عارضی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ
ڈیوٹی کی وجہ سے معذور ہونیوالے ملازم کی مالی امداد 30 دن کے بجائے 60 دن کردی گئی ، بغیر کسی عذر کے ملازم ایک سال میں30دن غیر حاضر رہ سکے گا
پیر 6 اپریل 2015 21:22
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سعودی حکومت نے قانون محنت میں ترامیم کر تے ہوئے ملازمت کی معیاد ، عارضی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ کیاہے۔ سعودی وزیر محنت عادل فقیہ نے واضح کیا کہ نئے قانون محنت میں 38 ترامیم منظور کرلی گئی ہیں۔ آجر و اجیر کے حقوق و فرائض، چھاپے کے نظام، سزاؤں،خلاف ورزیوں اور لیبر مارکیٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور سعودیوں کو روزگار کی اہلیت اور تربیت دینے کے قاعدے و ضابطے مقرر کئے گئے ہیں۔
نئی ترامیم کے تحت وزارت کو یہ حق مل گیا ہے کہ اگر کوئی نجی ادارہ سعودائزیشن کے مقررہ پروگرام میں مخل ہوگا تو اس کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ ہر نجی ادارے کو روزگار کی تربیت اور لیاقت فراہم کرنے کا پابند کردیا گیا ہے۔ نئے قانون کے تحت آزمائشی دورانیہ 180 دن تک کردیا گیا ہے جبکہ ملازمت کے معاہدے کی معیاد 3سال سے بڑھا کر 4 سال کردی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.