وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کیخلا ف کر یک ڈاؤ ن ‘11ملزمان گرفتار ‘ اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 6 اپریل 2015 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ، پولیس نے11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے موبائل فون ،لیپ ٹا پ ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 2پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم حسن خا ن کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
جبکہ چوری کی واردات میں ملزم فضل احمد کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ مار گلہ پولیس نے چوری میں ملو ث ملزم سمسن کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ رمنا پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملز م محمد صدیق کے انکشاف و نشا ند ہی لیپ ٹا پ، مو با ئل فون بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
جبکہ ڈکیتی کی واردات میں چار ملزمان محمد رستم ،وقاص اسلم، محمد طفیل اور محمد وقاص کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ کو رال پو لیس نے کار چوری میں دو ملزمان محمد عدیل اور سعد امتیاز کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ شالیمار پولیس نے دوران گشت ملزم فضل عباس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 9MMمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.