سامسنگ کا نیا فلیگ شپ سیٹ گلیکسی S6 اور اس کا خوبصورت Curved Version گلیکسی S6 Edge 15 اپریل کو آفیشل سطح پر Daraz.pk پر جاری کر دیا گیا
پیر 6 اپریل 2015 22:34
اسلام آباد(آن لا ئن)سامسنگ کا نیا فلیگ شپ سیٹ گلیکسی S6 اور اس کا خوبصورت Curved Version گلیکسی S6 Edge 15 اپریل کو آفیشل سطح پر Daraz.pk پر جاری کر دیا گیا ہے۔ دراز ڈاٹ پی کے پاکستان میں اس طرح کے ہینڈ سیٹ کا واحد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ریٹیلر ہے۔اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے صف اول کے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔
2015ء شاپنگ پورٹل نے پہلے ہی سیزن میں آنے والے متوقع فونز کے لیے ایک مہم شروع کر دی ہے جس کے تحت ان کی پہلے سے آرڈر بک کرائے جا سکتے ہیں۔ اس مہم کے لیے دراز ڈاٹ پی کے پر باقاعدہ ویب اسٹور موجود ہے جس پر یہاں سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، http://www.daraz.pk/s6۔سامسنگ گلیکسی سیریز کے اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ سیلز کے اعتبار سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد میں فروخت ہونے والے اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ ہیں اور پاکستان میں بھی ان کے شائق بڑی تعداد میں موجود ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.