توانائی بحران کو ایل این جی کی درآمد کے ذریعے کم کرنے میں مددملے گی ، امن وامان کی صورتحال بہترہونے کے مثبت اثرات بھی نمودارہونگے،ایس ایم منیر
حکومت بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کوقانونی طریقے سے ترسیلات میں اضافے کے لیے مراعات دینے کا اعلان کرے توترسیلات زرمیں مزید آٹھ ارب روپے سے زائد کااضافہ ہوسکتا ہے
پیر 6 اپریل 2015 22:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹریڈڈیولپمنٹ اتھاٹی اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،کاٹی کے صدر راشد احمد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کوقانونی طریقے سے ترسیلات میں اضافے کے لیے مراعات دینے کا اعلان کرے توترسیلات زرمیں مزید آٹھ ارب روپے سے زائد کااضافہ ہوسکتا ہے یہ با ت انہوں نے پیر کے روز اپنے بیان مشترکہ بیان میں کہی ۔
ایس ایم منیر نے کہا کہ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے قانونی طریقے سے 15ارب ڈالر کی ترسیلات زربڑھکر 19تا 20ارب ڈالر تک پہنچنے کے روشن امکانا ت ہیں لیکن اس میں مزید اضافے کوممکن بنایا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ابھی بھی غیر قانونی طورپر حوالے اورا دیگر ذرائع سے آٹھ تا نوارب ڈالر کی رقم ملک میں آرہی ہے جسکی روک تھام اور مرکزی بینک کی جانب سے سو ڈالر کی رقم پر ایک اضافی ڈالر دینے کااعلان کردیاجائے تو پاکستانی برآمدات سے زیادہ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رقم موصول ہوسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.