اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو ڈرون حملے کامقدمہ درج کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم
منگل 7 اپریل 2015 13:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو کریم خان کے بیٹے اور بھائی کی ڈرون حملے ہلاکت کیس کی ایف آئی آر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں درج کرکے رپورٹ رجسٹرار اسلام آباد کو جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈرون حملے میں کریم خان کے بیٹے اور بھائی کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔
اس موقع پر آئی جی اسلام آباد طاہر عالم پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے اندراج سے دو ملکوں کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں لہذا عدالت اس معاملے پر حکم جاری نہ کرے اور ایف آئی آر درج نہ کی جائے۔آئی جی طاہر عالم کا کہنا تھا کہ دفتر خارجہ اس کیس میں اہم فریق ہے تاہم چیف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اس معاملے کی درخواست ضرور درج ہوگی اور عدالتی حکم پر عمل درآمد ضرور ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.