خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے نجی شعبے کے گردشی قرضوں کی مالیت میں کمی ، حکومت کے ذمے اب بھی196ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی باقی ہے
منگل 7 اپریل 2015 14:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)ملک میں نجی شعبے کے گردشی قرضوں کی مالیت میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور حکومتی کوششوں سے کمی کا رجحان ہے تاہم اب بھی حکومت کے ذمے 196ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی باقی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاور سیکٹر کے واجبات سال 2013کی سطح 200 ارب روپے سے کم ہو گئے ہیں۔ مارچ 2015 کو انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کے واجبات 196.421 ارب روپے تک تھے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی وجہ غالباً عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہے۔ تاہم واجبات کو کم کرنے کی حکومت کی کوششیں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پہلے سے جاری تھیں۔ انہوں نے کہا کہ30 جون 2013 کو آئی پی پیز کے تمام واجبات کی ادائیگی کے بعد اس بات کی توقع کی جارہی تھی کہ اب گردشی قرضے پر قابو پالیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے زیادہ بہتر حکمت عملی اختیار کی جائے گی تاہم ایسا ممکن نہیں ہوا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.