تھنک ٹینکس فیصلہ سازوں کو معلومات فراہم کرکے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، تھنک ٹینکس کی فراہم کی گئی معلومات قومی سطح پر سیاسی اور پالیسی میدان میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، موجود حکومت آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے ،اظہار رائے کی آزادی ملک کی سیاسی اور معاشی ترقی کے لیے بہت اہم ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی مسعود خان سے گفتگو
منگل 7 اپریل 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تھنک ٹینکس فیصلہ سازوں کو معلومات فراہم کرکے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، تھنک ٹینکس کی فراہم کی گئی معلومات قومی سطح پر سیاسی اور پالیسی میدان میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، موجود حکومت آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے ،اظہار رائے کی آزادی ملک کی سیاسی اور معاشی ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔
وہ سابق سفیر اور ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز مسعود خان سے گفتگو کررہے تھے جنھوں نے صدر مملکت سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے سابق سفیر مسعود خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک اور فورمز پر خدمات انجام دینے پر مسعود خان کی خدمات کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.