پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے سے مسلسل قاصرہے،عوامی حلقے
بازار کے اندر کرکٹ گراؤنڈ کے ایریا میں باقاعدہ منشیات فروشوں نے اپنا اڈہ قائم کررکھا ہے، اہل علاقہ
منگل 7 اپریل 2015 18:58
وڈھ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وڈھ انتظامیہ کی ناکامی یا اپنے فرائض سے غفلت ،تحصیل وڈھ میں نیشنل ہائی وے متصل واقع تمام دکانوں پر انتظامیہ کی ناک کے نیچے ہیروئن، چرس، گٹکا، پان پراگ اور چھالیا سمیت دیگر تمام منشیات کا کاروربار بڑی دیدہ دلیری سے عروج پر جاری ہے نوجوان نسل کی مستقل تاریکی میں ڈوبنے کا خدشہ۔ مقامی انتظامی اہلکار ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات ہو ا میں اڑادینے کو اپنا مشغلہ سمجھ بیٹھے ہیں۔
،تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ بازارسمیت نیشنل ہاوئی پر قائم تمام دکانوں پر ڈپٹی کمشنر خضدار کے پابندی کے باوجود بھی منشیات کے گھناؤنا کاروبار بڑی دیدہ دلیری سے جاری ہے مقامی انتظامی اہلکار لیویز ہو یا کہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے سے مسلسل قاصر ہیں، بازار کے اندر کرکٹ گراؤنڈ کے ایریا میں باقائدہ ان منشیات فروشوں نے اپنا اڈہ قائم کررکھا ہے اور وڈھ انتظامیہ بھی ان منشیات فروشوں کے اڈوں اور کاروبار سے پوری طرح واقفیت رکھتے ہیں لیکن پھر بھی خاموشی نہ انتظامیہ کی کیا مجبوری ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.