بارشوں میں جزوی نقصانات کے باوجود گندم کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا، وزیر خوراک
سائنسدان بارشی پانی کو محفوظ کرنے کیلئے حکمت عملی بنائیں پی اے آر سی بورڈ آف گوررنز کو خطاب
منگل 7 اپریل 2015 19:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) : ملک میں حالیہ بارشوں سے فصل کو ہونے والے نقصادن کے باوجود حکومت کی جانب سے رواں سال کے لئے گندم کی پیداوار کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ سائنسدانوں کو چاہیئے کہ وہ بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کی طرف توجہ دیں تاکہ اس پانی کو فصلوں کے لئے استعمال کیا جاسکے اور ملک کی پیداواری صلاحیت بڑھائی جائے۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے بورڈ آف گورنرزکے 38ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام پی اے آر سی کے ہیڈکوارٹر پر کیا گیا تھا۔ اجلاس میں سیکرٹری وفاقی وزارت برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سیرت اصغر، چیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر افتخار احمد، پی اے آر سی کے بانی چیرمین ڈاکٹر امیر محمد، صدر سندھ آبادگار بورڑ عبدالمجید نطامانی،گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مطابعت شاہ، چیف فورڈ انید ایگریکلچر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر عامر ارشاد ، وہاڑی سے تعلق رکھنے والے جاوید سلیم اور بورڑ کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.