بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور امن وامان کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن اقدامات اٹھاررہی ہے ،بلوچستان ترقی خوشحالی کی جانب رواں دواں ہے، حکومتی پالیسیوں کے باعث بلوچستان سمیت ملک بھر کی عوام مثبت تبدیلی محسوس کررہے ہیں
مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑا کی گفتگو
بدھ 8 اپریل 2015 15:59
سبی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور امن وامان کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن اقدامات اٹھاررہی ہے ،بلوچستان ترقی خوشحالی کی جانب رواں دواں ہے، حکومتی پالیسیوں کے باعث بلوچستان سمیت ملک بھر کی عوام مثبت تبدیلی محسوس کررہے ہیں ۔وہ چےئرمین میڈیا سیل بلوچستان چیٹر نذیر احمد کاکڑ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ۔
ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف بلوچستان سمیت ملک بھر کی تعمیر ترقی عوام کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ بلا رنگ ونسل عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار اپنی صلاحیتوں کااستعما ل کررہے ہیں جس کے باعث بلوچستان سمیت ملک بھر کے سلگتے مسائل کو حل کرنے میں مددمل رہی ہے ۔(جاری ہے)
تعلیم صحت سمیت دیگرسہولیات کی فراہمی سے عوامی مسائل کا خاتمہ ممکن بنایا جارہا ہے۔
بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کیتلئے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کرتمام دستیاب وسائل کو بروئے کارلایا جارہا ہے۔ کوئٹہ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم میاں نواز شریف کااعلان کردہ ترقیاتی فنڈ سے بلوچستان تریق خوشحالی کی جانب گامز ن ہوگا ترقیاتی منصوبوں سمیت تعلیمی اداروں کے قیام بلوچستان کو ماڈل صوبے بنانے میں مدد ملے گی ترقیات منصوبوں کی تکمیل سے ترقی خوشحالی کے ثمرات عوام کو جلد ہی ملے گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.