اوکاڑہ ،چو ر ی کی 6مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر ، موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ، نقدی سے محروم
بدھ 8 اپریل 2015 19:38
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)چو ر ی کی چھ مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر ، موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ، مو یشی اور نقدی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پنڈ ی بھٹیا ں ضلع حا فظ آ با د کے رہائشی صا بر حسین نے اپنی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر نمبر جی اے ڈبلیو 482 ہسپتا ل با ز ار اوکاڑہ کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔
دوسر ی واردات میں گو رنمنٹ کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی محمد احسن شکیل نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 4828 کمپنی با غ کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔ تیسر ی واردات میں لطیف آ با د اوکاڑہ کے رہائشی منصو ر حیا ت نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 376 ضلع کچہر ی میں کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔(جاری ہے)
چو تھی واردات میں مکہ مد نی ٹا ؤ ن اوکاڑہ کے رہائشی محمد الیا س کے گھر سے نا معلو م چو ر لا کھو ں روپے مالیت کے 5 تو لے طلا ئی زیور ات 2لا کھ روپے نقد ی اور قیمتی گھر یلو سا ما ن چر ا کر لے گئے ۔
پا نچو یں واردات میں آ با د ی گلز ار والی کے رہائشی محمد احمد کے گھر سے محمد رمضا ن ، الله دتہ اور محمد اعظم موبا ئل فو ن ، فریج ، ایل سی ڈی اور پا چا ت وغیر ہ چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں نوا حی قصبہ 17جیڈ ی کے رہائشی قا سم علی کے احا طہ سے ریاست ، محمد علی ، محمو د اور مقصو د 1لا کھ 20ہز ار روپے مالیت کی بھینس چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.