جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماؤں کو بے بنیاد الزامات کے تحت پھانسی کی سزائیں دی جارہی ہیں‘ نعمت اللہ خان
بدھ 8 اپریل 2015 21:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سابق ناظم کراچی و سابق رکن اسمبلی سندھ نعمت اللہ خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے بھونڈے الزامات کے تحت جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو پھانسی کی سزائیں دینا ظلم ہے‘ پھانسی کی یہ سزائیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اقوام متحدہ مداخلت کرے‘ سزائیں بھارت نوازی اور پاکستان دشمن کا ثبوت ہیں۔
یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے مذمتی بیان میں کہی۔ نعمت اللہ خان نے کہا کہ حسینہ واجد حکومت پاکستان دشمنی کی آگ میں جل رہی ہے یہی وجہ ہے کہ بھونڈے الزامات کے تحت مقبول ترین جماعت جماعت اسلامی کے محب وطن رہنماؤں کو نام نہاد ٹریبونل کے ذریعے سزائیں دلوائی جارہی ہیں۔ ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما قمرالزماں کو جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات کے تحت پھانسی دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.