صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کا آغاز
جمعرات 9 اپریل 2015 12:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشنز کے الیکشنز کے لئے امیدواروں نے سیکریٹری الیکٹورل کمیٹی کے زریعہ سے صوبائی الیکشن کمشنر کواپنے کاغزات نامزدگی داخل کروانے کا آغاز کر دیا ۔ کاغذات نامزدگی داخل کروانے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2015ء ہے ۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں آج سردار نوید حیدر خان نے بحیثیت صدارتی امیدوار برائے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن اپنے کاغزات نامزدگی سیکریٹری الیکٹورل کمیٹی کو پیش کئے۔
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز اور اسلام آباد فٹ بال ایسو سی ایشن کے انتخابات کی فیفا ، ای ایف سی اور پی ایف ایف کے الیکشن رولز کے مطابق آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ کامیابی سے تکمیل کے بعد پی ایف ایف کے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشنز کے الیکشن ۱۷ اپریل کو منعقد کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.