بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے ، جیت کے واپس آئیں گے ‘ سرفراز احمد
تمام کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے لئے پر امید ہیں ‘ قومی ٹیم کے نائب کپتان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 17:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے بلکہ بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اسے جیتنے کی کوشش کریں گے،جس نمبر پر بیٹنگ کروائی گئی ،اپنی پوری پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا ، تمام کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے لئے پر امید ہیں اور انشاء اللہ جیت کر واپس آئیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں جاری دورہ بنگلہ دیشن کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سرفراز احمد نے کہا کہ کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے لئے پر امید ہیں ۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور چار پانچ سال سے اپنی ہوم گراؤنڈ میں بھی اس کی پرفارمنس بہت اچھی رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.