ایس ای سی پی نے مارچ 2015 میں521 کمپنیاں رجسٹرکیں
147 کمپنیوں نے ادا شدہ سرمائے کی حد میں اضافے کی درخواستیں دیں ، ادا شدہ سرمائے میں کلی طور پر9.96 بلین کا اضافہ منظور کیا گیا
جمعرات 9 اپریل 2015 20:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مارچ میں 521 نئی کمپنیاں رجسٹرکیں ۔ رواں مالی سال میں اب تک (جولائی تا مارچ) تین ہزار پانچ سو اٹاسی (3588) نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئی ہیں۔مارچ میں رجسٹریشن حاصل کرنے والی کمپنیوں میں اٹھاسی (88) فی صد پرائیویٹ لمیٹڈ، جبکہ آٹھ (8) فی صد سنگل ممبرچار (4)فیصدپبلک ان لسٹڈ ایسوسی ایشن ناٹ فا ر پرافٹ اور بین الا قوامی کمپنیاں شامل ہیں۔
اس ماہ سب سے زیادہ کمپنیاں سروسز کے شعبے میں رجسٹرڈ ہوئی جن کی تعدادچھہتر( 76) ہے, چون(54)کمپنیا ں ٹریڈنگ کے شعبے میں، جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چھیتالیس( 46 )، تعمیر کے شعبے میں تینتالیس( 43)،سیاحت کے شعبے میں انتالیس(39)کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ میں پچیس ( 25), تعلیم کے شعبے میں اکیس(21)، ادویات کے شعبے میں بیس(20)، ریئل اسٹیٹ پندرہ (15)کمیونیکیشن، کھانے اور مشروبات اور توانائی کے شعبے میں چودہ ( 14)ہیلتھ کے شعبے میں تیرہ(13) پاور جنریشن میں بارہ ( 12)کاغذ بورڈ اور ٹیکسٹائیل کے شعبے میں گیارہ(11), نقل وحمل کے شعبے میں دس(10) اس کے علاوہ تین( 3) غیر ملکی کمپنیوں نے کراچی اور اسلام آباد سے رجسٹریشن حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.