سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے مارچ 2015ء میں 521 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
جمعہ 10 اپریل 2015 15:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے مارچ 2015ء کے دوران 521 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی جو کہ گزشتہ سال کے اس مہینے میں 24 فیصد زائد ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورتی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی اور مارچ 2014-15 میں 3588 کمپنیوں کو شامل کیا گیا مارچ میں تقریباً 88 فیصد کمپنیوں کی بطور پرائیویٹ کمپنیوں کے طور پر رجسٹریشن ہوئی رجسٹریشن میں سروس سیکٹر سبقت لے گیا جس کی 76 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں اس کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی 46‘ ٹورازم کی 39‘ کنسٹرکشن کی 43‘ کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ 25‘ تعلیم 21‘ فارمیوٹیکل 20 اور رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ 15 کمپنیز کی رجسٹریشن ہوئی اس کے علاوہ 3 غیر ملکی کمپنیوں کی کراچی اور اسلام آباد میں پہلے ہی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 نئی کمپنیوں میں بیرونی سرمایہ کاری ہوئی بیرونی سرمایہ کاروں میں افغانستان‘ آسٹریلیا‘ چائینہ‘ ڈنمارک‘ مصر‘ جرمنی‘ سنگاپور‘سری لنکا‘ ترکمانستان‘ برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ کمپنیوں کی بڑی تعداد 169 نے اپنی رجسٹریشن سی آر او آفس اسلام آباد جبکہ 153 نے لاہور اور 118 نے کراچی میں اپنی رجسٹریشن کرائیمزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.