بھکر  زرعی ارا ضی کے تنا زعہ پر دو گر و پو ں میں تصاد م ،مبینہ طور پر تیل چھڑ ک کر زمیندا ر کو آگ لگا دی لاہور منتقل  جانبر نہ ہوسکا

اتوار 12 اپریل 2015 16:37

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) تحصیل منکیر ہ کے علا قہ ڈھنگا نہ میں زرعی ارا ضی کے تنا زعہ پر دو گر و پو ں میں تصاد م ،مبینہ طور پر تیل چھڑ ک کر زمیندا ر کو آگ لگا دی،،لا ہو ر ریفر کیا گیا تاہم راستے میں ہی دم تو ڑ گیا ،نوا حی علا قہ ڈھنگا نہ میں زرعی ارا ضی کے تنا زعہ پر دو گر وپو ں میں تصاد م کے دورا ن مبینہ طور پر 52سا لہ ظفر کو تیل چھڑ ک کر زند ہ جلا دیا ظفر کو تحصیل ہیڈ کوا ٹرہسپتا ل منکیر ہ میں منتقل کیا گیا، جہا ں تشو یشنا ک حا لت میں کولا ہو ریفر کر دیا گیا لیکن جا نبر نہ ہو سکا اور راستے میں ہی دم تو ڑ کیا گیا،ہسپتا ل ذرائع کے مطا بق متو فی ظفر کا 70سے 80فیصد جسم جل چکا تھا ،نعش کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل منکیر ہ منتقل کیا جا رہا ہے ،جہا ں پو سٹ ما رٹم کے بعد نعش ورثا ء کے حوا لے کی جا ئیگی،پو لیس ذارئع کے مطا بق دو گروپو ں کا عر صہ سے زرعی اراضی کا تنا زعہ چلا آرہا ہے ،6افراد کے خلا ف تھا نہ حید رآبا د میں رپور ٹ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہیں ،