ورلڈ کپ میں محمد حفیظ کی انجری پاکستان کے لئے بہت بڑا نقصان تھی ،خوش ہوں کے کر کٹ بورڈ نے میری رپورٹ پر ایکشن لیا ، وقار یونس
منگل 14 اپریل 2015 13:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں سرفراز احمد کے حوالے سے میر ے بیان پر اگر کسی کو تکلیف ہوئی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں ،سرفراز احمد ایک فائٹر پلیر ہے ،عبدالرزاق کے بیان کو مسترد کرتا ہوں،ورلڈ کپ میں آل راؤنڈر محمد حفیظ کی انجری پاکستان کے لئے بہت بڑا نقصان تھی ،خوش ہوں کے کر کٹ بورڈ نے میی رپورٹ پے ایکشن لیا ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ابتداء میں سرفراز کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی جس کی وجہ سے انہیں تاخیر سے موقع دیا گیا میرے اس فیصلے سے کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ ہیڈ کوچ نے اعتراف کیا کہ سرفراز میچ وننگ پلیئر ہیں اور ان میں بھرپور ٹیلنٹ ہے جبکہ انہیں کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا جائے تو وہ اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.