مسلم لیگ (ن) قو م کے سامنے حقائق نہ بیان کرنے کی عادی ہے، کامل علی آغا
منگل 14 اپریل 2015 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما و سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قو م کے سامنے حقائق نہ بیان کرنے کی عادی ہے وزیر اعظم پاکستان جب سعودی عرب گئے تھے وہاں ان سے وعدہ کر آئے تھے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں لیکن پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جو مشترکہ قرار داد پاس ہوئی وہ ان کے وعدے کے متضاد ہے ۔
ایل این جی کے کنٹریکٹ پر بھی مسلم لیگ (ن)جھوٹ بول رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے بیان پر جو چودھری نثار نے جو کہا وہ درست ہے کراچی میں ایک جماعت کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے وہ درست نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاس ہونے والی قرار داد عوام کی امنگوں کے مطابق ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اس قرار داد کی کوئی اہمیت نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.