شرحوں میں ردو بدل،تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ گیا
منگل 14 اپریل 2015 16:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)ملک میں تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کیلئے ٹیکس قوانین میں سختی، شرحوں میں ردوبدل کے سبب اس طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ گیا ۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبرکے دوران ملک کے تنخواہ دار طبقے کی تنخواہوں اور مراعات پر انکم ٹیکس کی مد میں 33.260ارب روپے وصول ہوئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 26.510ارب روپے وصول کیئے گئے تھے ۔
اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ودہولڈنگ انکم ٹیکس کی وصولی میں 6.75ارب روپے یا23.40فیصد کا اضافہ ہوا ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے جاری ششماہی رپورٹ کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کے سبب ملک میں بجلی کے صارفین سے بلوں کے ہمراہ ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران13ارب99کروڑ روپے ہوئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران9ارب24کروڑ روپے کی وصولی ممکن ہوئی تھی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.