KIUاورICIMODکے اشتراک سے چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز
چراہ گاہی علاقوں کے نظر انداز شدہ قدرتی وسائل کو زیر استعمال لانے کیلئے اس نوعیت کے کورس اہمیت کے حامل ہیں،وائس چانسلر
منگل 14 اپریل 2015 22:21
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء )قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سیٹلائیٹ کے ذریعے چراگاہوں کے نظام کی نگرانی پر چار روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہوگئی۔ ICIMOD کے تعاون سے منعقد ہ "تربیتی کورس برائے سیٹیلائٹ ریموٹ سینسنگ بیسڈ رینج لینڈ ز مانٹرینگ سسٹم“ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان تھے۔
جبکہICIMOd کے فیصل معین ، محمد اسماعیل ،حماد گیلانی اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ڈاکٹر ظفر ثاقب ریسورسز پرسنز کے طور پر شریک ہوئے۔ کورس کے کوآرڈینٹر IMARcاسسٹنٹ پروفیسر سید نجم الحسن ہیں۔ تربیتی کورس میں محکمہ جنگلات ، محکمہ جنگلی حیات ، ڈبلیو ڈبلیو ایف، پاکستان ایگریکلچر ریسر چ کونسل ، نیشنل ایگریکلچرریسرچ کونسل ، محکمہ زراعت کے ذمہ داروں کے علاوہ KIUکے پی ایچ ڈی سکالرز حصہ لے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.