بالی وڈ اداکار دکانداروں اور پھیری والوں کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے
بدھ 15 اپریل 2015 12:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) ممبئی میں عالیشان پالی ہل کے علاقے میں بالی وڈ کی بہت سی معروف ہستیوں کے آشیانے ہیں اور ریاستی حکومت نے اس علاقے میں ہاکنگ زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ہاکنگ زون کے قیام کا مقصد یہاں کی سڑکوں پر چھوٹیدکانداروں اور پھیری والوں کو روزی روٹی کمانے کا موقع دینا ہے۔لیکن بالی وڈ کی ان شخصیات کو یہ بات قطعی پسند نہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سے ان کی زندگی مشکل ہوجائے گی۔حکومت کی اس مجوزہ ہاکنگ زونز کے خلاف فلمی ستاروں کیساتھ ساتھ یہاں رہنے والے لوگوں نے بھی احتجاج کیا۔اداکار رشی کپور کی قیادت میں پریم چوپڑا اور نیلم سمیت بہت سے فلمی ستارے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کے لیے سڑک پراترے۔رشی کپور اور موسیقار وشال ددلانی کے ساتھ ساتھ پالی ہل کے بہت سے دیگر مقامی لوگ بھی اس احتجاجی مارچ میں شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.