تیسرا شیر پنجاب T-20 کرکٹ چیمپئن شپ 2015 کے مزید دو میچوں کا فیصلہ
بدھ 15 اپریل 2015 13:10
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) تیسرا شیر پنجاب T-20 کرکٹ چیمپئن شپ 2015 کے مزید دو میچوں کھیلے گئے ۔ پہلا میچ تایا نذیر میموریل کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے اس نے 19.2 اوورز کھیلے ۔جس میں علی نواز کے 71 رنز شامل تھے ۔SPSکی طرف سے عدیل نے 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔جواب میں SPS ہدف پورا نہ کر سکی مقررہ 20 اووز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 133رنز بنائے جس میں آصف حیات کے 39 رنز شامل تھے ۔
تایا نذیر میموریل کی طرف سے محمد اشرف اور حامد نے 2-2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اس طرح تایا نذیر میموریل نے یہ میچ 11رنز سے جیت لیا ۔دوسرے میچ میں شیر پنجاب کرکٹ کلب نے ٹاس جیٹ کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اووز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے جس میں محمد زبیر کے 46 رنز شامل تھے ۔(جاری ہے)
علی کرکٹ کلب کے بابر نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔جواب میں علی کرکٹ کلب کی پوری ٹیم ہدف پوارا نہ کر سکی اور 14 اوورز میں 77 رنز بنا کر آؤٹ ہو گی ۔
شیر پنجاب کی طرف سے محمد سلیمان نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔اس طرح شیر پنجاب کرکٹ کلب نے یہ میچ 132رنز سے جیت لیا ۔آج کے مہمان خصوصی ایم پی اے حاجی خالد سعید تھے ۔آج کا میچ پہلا سوان کرکٹ کلب اور جناح کرکٹ کلب سمندری کے درمیان ہوگا ۔جبکہ دوسرا میچ سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ کلب اور زاہد میموریل کرکٹ کلب کے درمیان ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.