نجم سیٹھی کو قائم مقام آئی سی سی صدرمقررکیے جانے کا امکان
بدھ 15 اپریل 2015 14:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کو قائم مقام آئی سی سی صدرمقررکیے جانے کا امکان ہے،فیصلہ سولہ اپریل کومتوقع ہے۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ ٹرافی تنازعہ پررواں ماہ آئی سی سی کے بنگلہ دیشی صدرمصطفی کمال احتجاجا عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے، جس کے بعد گورننگ باڈی قائم مقام صدرکی تلاش میں ہے،پاکستان کے نجم سیٹھی کورواں سال جولائی سے آئی سی سی کے صدرکا عہدہ سنبھالنا ہے لیکن ذرائع کے مطابق انہیں تین ماہ قبل ہی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں، نجم سیٹھی نے آئی سی سی کواپنی دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قائم مقام صدرکی تقرری کیلئے متعدد آپشنززیرغورہیں، بنگلہ دیش اپنا امیدوار سامنے نہیں لاتا تو آئی سی سی کے چیئرمین اضافی ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں،یا نجم سیٹھی کوبھی تین ماہ کیلئے ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.