![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
دہشتگردوں کا منسٹری آف ایجوکیشن کی بلڈنگ پر حملہ 6 افراد ہلاک
شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بدھ 15 اپریل 2015 18:59
موغا دیشو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) صومالی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے منسٹری آف ہائی ایجوکیشن کی بلڈنگ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردوں نے منسٹری آف ہائی ایجوکیشن کی بلڈنگ پر حملہ کر دیا۔
(جاری ہے)
پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہوگئے۔ عمارت میں موجود تمام لوگ محصور ہوگئے ہیں۔ حملے میں اب تک چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دو ہفتے قبل بھی شدت پسند تنظیم الشباب نے کینیا کی گریسیا یونیورسٹی پر حملہ کیا تھا جس میں ڈیڑھ سو افراد مارے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاں بحق حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں
-
امریکا تائیوان کو کسی بھی شکل میں ہتھیاروں کی فراہمی بند کرے ، چین
-
دنیا کے 4 براعظم بیشترشہرشدید گرم موسم کی لپیٹ میں آگئے
-
ابوظہبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے قانون کا اعلان
-
امریکہ کا پاکستان اوربھارت کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل کے لئے براہ راست بات چیت کی حمایت کا اظہار
-
حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
-
56 برس میں 10 کروڑ سے زیادہ عازمین نے مناسک حج ادا کیے
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات
-
ظ*رواں سال حج کے دوران عازمین حج متعدی بیماریوں سے محفوظ رہے، سعودی وزارت صحت
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.