شوٹنگ اور نشانہ بازی کے عالمی مقابلوں میں بھارت نے سب سے زیادہ میڈلز جیتے
جمعرات 16 اپریل 2015 13:50
اتر پردیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) شوٹنگ یا نشانہ بازی ایسا کھیل ہے جس میں بھارت نے عالمی مقابلوں میں سب سے زیادہ میڈل جیتے ہیں۔اسے نوجوانوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور اس میں مردوں کی شرکت، خواتین کے مقابلے کافی زیادہ رہی ہے۔لیکن ریاست اترپردیش کے گاوٴں جوہڑ کی دو خواتین ایسی ہیں جنہوں نے بندوق تھامی 60 سال کی عمر کے بعد لیکن جب تھامی تو زونل اور قومی سطح پر کئی میڈل جیتے۔
82 سالہ چندرو اور 74 سال کی پریاشی تومر ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور دونوں کی اس کھیل میں شمولیت کی وجہ ان کے پوتے پوتیاں تھے۔چندرو، پریاشی تومر کی جٹھانی ہیں اور فی الحال سرسا کے کالجوں میں لڑکے لڑکیوں کو نشانے بازی سکھاتی ہیں۔نشانہ بازی کی شروعات کے بارے میں چندرو بتاتی ہیں کہ ’میں 65 سال کی تھی جب میں نے پہلی بار بندوق تھامی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.