سی ڈی اے کے فائر مین ایوب کو غریب بچوں کو مفت تعلیم دینے پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا
جمعرات 16 اپریل 2015 14:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) وفاقی دارلحکومت میں کرپشن ، اقربا پروری اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے پہنچانے جانے والے ادارے سی ڈی اے کے فائر مین ایوب کو غریب بچوں کو مفت تعلیم دینے پر صدر پاکستان ممنون حسین کی جانب سے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا ہے ۔ سی ڈی اے کے بے حس ارباب اختیار نے تاحال اپنے ملازم کی قومی خدمات کا اعتراف نہیں کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کرپشن ، اقربا پروری اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے عدالتوں اور تحقیقاتی اداروں میں مختلف کیسز بھگتنے والے ادارے سی ڈی اے میں آج بھی ایماندار اور قومی خدمت کے جذبے سے سرشار لوگوں کی کمی نہیں ہے ایسے ہی ایک سی ڈی اے کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ساتویں سکیل کے ملازم فائر مین ایوب ہیں جو گزشتہ پچیس سالوں سے صبح کے اوقات میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کے بعد شام کے اوقات میں ایف سکس سون کوارٹر کی کچی آبادی کے غریب بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.