احتجاج کے دوران شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، روڈ بند کرنے والوں کیخلاف مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجا جائے گا
کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ
جمعرات 16 اپریل 2015 20:05
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء ) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ کہیں بھی احتجاج کے دوران کوئی بھی شاہراہ یا سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی روڈ بند کرنے والوں کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجا جائے گا ،اسلحہ لے کر چلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی بغیر رجسٹریشن کے موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی تیز کی جائے ان ہدایات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں طلب کیے گئے ڈویژنل کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
کمشنر سکھر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے جس سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے اور حکومت کی رٹ آہستہ آہستہ قائم ہورہی ہے اب جہاں بھی وال چاکنگ اور جھنڈے دوبارہ نظر آئے تو متعلقہ ٹی ایم ایز کے خلاف کاروائی کی جائے گی انہوں نے ہدایت کی کہ غیر قانونی افغانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جائے ا س سلسلے میں ضلع سطح پر سیل بھی قائم کیے گئے ہیں بغیر نمبر پلیٹ کی موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی تیز کی جائے اور بغیر رجسٹریشن کی موٹر سائیکل فروخت کرنے والے شورومز کے خلاف کاروائی کی جائے اور ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.