صحت کی سہولتوں کا دائرہ ملک کے ہر کونے تک پھیلانا چاہتے ہیں‘ نعمت اللہ خان
جمعرات 16 اپریل 2015 20:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء)صحت کی سہولتیں عام افراد تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں‘ صحت کی سہولتوں کا دائرہ ملک کے ہر کونے تک پھیلانا چاہتے ہیں۔ گلشن حدید میں الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال (MCHC) کی تعمیرات کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ الخدمت فاؤنڈیشن سب آفس کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہی۔
اجلاس میں اسسٹنٹ سیکرٹری اعجازاللہ خان‘ قمر محمد خان‘ راشد قریشی و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی میں کلیکشن پوائنٹس کے قیام‘ تھر کمپلیکس کی تعمیر‘ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر اسپتال تھر‘ الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال MCHC گلشن حدید و دیگر منصوبوں سے متعلق بات چیت کی گئی اور جاری منصوبوں پرکام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.