احسن اقبال حلقے کے عوام کو مکمل طور پر بھول چکے وزیراعظم نو ٹس لیں ۔اہلیا ن حلقہ کی وزیراعظم سے شکا یا ت
جمعہ 17 اپریل 2015 12:19
نارروال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال کیخلاف حلقے کے عوام نے وزیراعظم میاں نواز شریف کو درخواستیں لکھنا شروع کردی ہیں ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کے نام لکھی گئی مختلف درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال حلقے کے عوام کو مکمل طور پر بھول چکے ہیں اور جب نارروال آتے ہیں تو صرف دس سے تیس منٹ تک لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں جبکہ ہزاروں ملاقاتی کئی کئی روز تک ان کے حلقے میں آنے کا انتظار کرتے ہیں ۔
احسن اقبال کی طرف سے ان کا پرائیویٹ سیکرٹری لوگوں کو صرف ایک ہی پیغام سناتا ہے کہ صاحب بہت مصروف ہیں ۔ ایک درخواست گزار نے وزیراعظم کے نام خط میں تحریر کیا ہے کہ ہم نے میاں برادران کی محبت میں احسن اقبال کو منتخب کیا تھا لیکن خدا کیلئے احسن اقبال کو سمجھائیں کہ آسمان سے باتیں کرنے کی بجائے زمین پر رہنے والے غریب عوام کے دکھ درد سنیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.