وزیر اعظم نے نجی کالج کی وائس پرنسپل پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 17 اپریل 2015 14:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء )وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل اور امریکی شہری ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا ۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم ہاوٴس سے جاری بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
انہوں نے امریکی شہری پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے حملے میں شدید زخمی ہونے والی ڈاکٹر ڈیبرا کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ہیں۔واضح رہے کہ نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو شہید ملت روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.