پاکستان سمیت دنیا بھر میں مز ا رعین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائیگا
جمعہ 17 اپریل 2015 17:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن آج ( ہفتہ ) بمطابق 18اپریل کو منایا جائے گا ۔
(جاری ہے)
اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی جن میں مزارعین کے حقوق کے تحفظ ، ان کو درپیش مشکلات ، انہیں بنیادی سہولیا ت کی فراہمی اور دیگر امور پر تفصیلی اظہار خیال کیا جائے گا۔اس سلسلہ میں انجمن تحفظ حقوق مزارعین پنجاب ، پاکستان کسان بورڈ ، فارمرز ایسوسی ایشن پنجاب ، پاکستان کسان ویلفیئر کونسل اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتما م مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.