پاسبان کا سیاست کے میدان میں داخلہ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا، عثمان معظم
اب کنٹینر اور ٹارگٹ کلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہوگا، لوگ مسائل کا حل چاہتے ہیں دانشوری نہیں، رہنما پاسبان
جمعہ 17 اپریل 2015 21:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پاسبان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-246عثمان معظم نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حسین آباد اور اطراف کے علاقوں کا دورہ کیااور نماز جمعہ حسین آباد کی مرکزی مسجد میں ادا کی ۔پاسبان کا سیاست کے میدان میں داخلہ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا کیونکہ لوگ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں دانشوری نہیں ۔اب کنٹینر اور ٹارگٹ کلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہوگا۔
جماعت اسلامی کو اب سیاست ترک کرکے تبلیغ دین کرنی چاہیئے ،ایم کیو ایم نے 30سالوں میں کراچی کو موہنجودڑو کے کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور پی ٹی آئی نے بہت جلد اپنی سیاست کا اصل چہرہ دکھادیا ہے۔ یہ باتیں عثمان معظم نے حسین آباد کے عوام سے ملاقاتوں کے دوران کہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا مسئلہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ،پانی کی مصنوعی قلت ، بدامنی اور بے روزگاری سے چھٹکارہ ، ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.