
Target Killing - Urdu News
ٹارگٹ کلنگ ۔ متعلقہ خبریں
-
ان مسائل کے حل کے لیے متعلقہ فورمز پر مثر انداز میں آواز بلند کی جائے گی،اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی مجموعی کارکردگی پر بھی غور کیا گیا
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال ،مربوط بنایا ،کمزوریوں کو فوری طور پر دور کیا جائے ،سینیٹر مولانا عبدالواسع
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
کراچی، بن قاسم میں ٹارگٹ کلنگ، شہید پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج
مقدمے میں قتل، اشتراکِ جرم اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات دفعہ 302، 34 اور 7 اے ٹی اے شامل کی گئی ہیں
جمعہ 29 اگست 2025 - -
فرحان خان کو جان بوجھ کر شہید کیا گیا،میاں افتخارحسین
امن چوک پشاور میںاحتجاج، اے این پی نے پولیس کے سنیچنگ مؤقف کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا]قاتلوں کا مقصد خوف پھیلانا تھا، خدائی خدمتگار نہ انگریزوں سے ڈرے نہ دہشتگردوں ... مزید
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی "را"کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
ہفتہ 23 اگست 2025 -
ٹارگٹ کلنگ سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، سیف ہاؤسز کی موجودگی کا انکشاف
سی ٹی ڈی نے 8 جولائی کو گرفتار کیے گئے 4 بھارتی ایجنٹس کی دہشتگردی کی کارروائیوں کی سازش بے نقاب کردی
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
دیرینہ دشمنی پر 22 سالہ نوجوان قتل
جمعہ 22 اگست 2025 - -
سینیٹ،انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، کامران مرتضیٰ کی تجاویز مسترد
منگل 19 اگست 2025 - -
پہلی مرتبہ بی ایل اے کا بڑے اور منظم درجے کا شخص قانون کی گرفت میں آیا ہے،میر سرفراز احمد بگٹی
پیر 18 اگست 2025 - -
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
پیر 18 اگست 2025 - -
دہشتگردی کی کارروائیوں میں امریکی ساختہ ایم فور گن کا استعمال ہونے لگا، پولیس
پیر 18 اگست 2025 -
-
ٹ*فارم 47کی حکومت نے عوام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے ،کبیر افغان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
فارم 47حکومت نے عوام بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے ،کبیر افغان
بھونڈے انداز میں زروزور کے ذریعے مسلط حکومت نے عوام پر روزگار ،کاروبار تجارت کے دروازے بند کردیئے،رہنماء پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
مفتی منیر شاکر قتل کیس حل، ملوث گروہ کی شناخت ہوگئی
علما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروہ بے نقاب ہوا، پشاور میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث گروہ بھی گرفتار ہوا ہے، سی ٹی ڈی
جمعرات 14 اگست 2025 - -
قانون سازی سے پاکستان کے ہرشہری کو مجرم قرار دے دیا گیا
حکومت جب چاہے بغیر پوچھے کسی کو بھی گرفتار کرسکتی ہے، اس شخص کو اپنی بے گناہی بھی خود ثابت کرنا ہوگی، انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا انکشاف
محمد علی بدھ 13 اگست 2025 -
-
قومی اسمبلی نے روٹین ایجنڈا معطل کرکے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024منظور کرلیا
بل کی حمایت میں 125ووٹ پڑے،مخالفت میں 45 ووٹ آئے
بدھ 13 اگست 2025 - -
غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی غائبانہ نماز جنازہ اور احتجاجی مظاہرہ
منگل 12 اگست 2025 - -
ملک میں دہشتگردی ٹارگٹ کلنگ چوری ڈکیتی کی وارداتیں ناسور بن چکی ہیں،ثروت اعجاز قادری
منگل 12 اگست 2025 - -
کراچی‘ کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مشتعل افراد نے دونوں ملزمان کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا‘ ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا
منگل 12 اگست 2025 - -
خیبرپختونخواکی اسمبلی میں اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے مشترکہ قراردادپاس
پیر 11 اگست 2025 -
Latest News about Target Killing in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Target Killing. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹارگٹ کلنگ سے متعلقہ مضامین
-
روشنیوں کے شہر کراچی میں کچرے کی سیاست؟
قبضہ مافیا قیمتی اراضی پر شب خون مارنے کیلئے سر گرم سیاسی جماعتوں کا گندگی کو بنیاد بنا کر ایک دوسرے پر کیچڑا چھالنا سوالیہ نشان ہے
-
بھارت کے منہ پر سری لنکا کا”جوتا“․․․․․!
”بنےئے“کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ جھوٹا نکلا امریکہ خطے کے حالات خراب کرنے کیلئے دوبارہ مودی کے حق میں ہے
-
پاکستانی میڈیا
میرے خیال سے پاکستانی میڈیا سے یہ توقع کرنا کہ یہ معاشرے کی اصلاح کرے گا یا ظلم و زیادتی کے خلاف آواز اُٹھائے گا تو یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ میڈیا اب ایک سرمایہ داری کا ذریعہ بن چکا ہے میڈیا اب ..
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
-
افغانیوں کی وطن واپسی ،وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج !
وزیر اعظم بلوچستان حقیقی تبدیلی کیلئے متحرک ․․․․․․ جام کمال کا بینہ کے معاملات عید کی تعطیلات میں بھی سلجھا تے رہے
-
اسمگلرز کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا خوف
دبئی اور چائنہ میں ”کیری “ آفس کی آڑ میں اربوں روپے کا سامان اسمگل کرنے والے گروہ کے ہاتھوں کسٹم عملے کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کے بعدقومی خزانے کا اربوں روپیہ کسٹم فراڈ کھاتہ بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ..
مزید مضامین
ٹارگٹ کلنگ سے متعلقہ کالم
-
یہ ہم سب کی جنگ ہے
(حسن ساجد)
-
یوم آزادی، کیا ہم آزاد ہیں ؟
(ڈاکٹر راحت جبین)
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کا نمایاں کردار۔۔۔
(مستنصر بلوچ)
-
توبہ ہی بھلی
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
خیبرپختونخوا بم ڈسپوزل سکواڈ کا قابل فخر سپاہی، عنایت اللہ ٹائیگر
(مستنصر بلوچ)
-
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء،حقائق،خدشات،طالبان کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.