این اے 246کی نشست پر 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی
جمعہ 17 اپریل 2015 22:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام این اے 246کی نشست پر 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ اس سلسلے میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ گھر گھر جاکر عوام سے رابطہ کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے ۔
انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز فیڈرل بی ایریا کے علاقے ریلوے کالونی ، گوہر آباد ، بلاک 14ایوب منزل ، بلاک نمبر 12، 13،دربار سلطانی ، 11/C، زولوجیکل پارک ، بلاک نمبر 9دوست محمد گوٹھ ، لال شہباز نگر ، باغ جیت پورا اپسرااپارٹمنٹ ، فرید آرکیڈ ، بو تراب امام بارگاہ ،رحمت اسٹیٹ ایجنسی ، گڈ لک بیکری ، پرانا کریم آبادجبکہ لیاقت آباد کے علاقے جامو چوک ،زینت اسکوائر ، اسحاق آباد ، شریف آباد پارک ، غریب آباد پھاٹک ، الاعظم اسکوائر کے مقامات پر کارنر میٹنگوں کا نعقاد کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.