وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی اوروزیرمملکت برائے پانی وبجلی کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کے لیے لیسکوکے تمام آپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری کا انعقاد
ہفتہ 18 اپریل 2015 12:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی اوروزیرمملکت برائے پانی وبجلی کی ہدایت پرلیسکوکے تمام آپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹرہیومن ریسورس لیسکوآپریشن سرکل ساؤتھ آفس واقع غازی روڈڈیفنس، جنرل مینجر/ آپریشن ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل ایسٹ آفس واقع شالامارٹاؤن، کسٹمرسروس ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل سنٹرل آفس واقع سیدپورملتان روڈ ،مسٹرظفراقبال مینجرسی۔
ایس لیسکوآپریشن سرکل اوکاڑہ آفس،چیف انجینئرنارتھ لیسکوآپریشن سرکل نارتھ آفس واقع بوہڑوالہ چوک،مینجرسی۔ایس اطہرحسین لیسکوآپریشن سرکل شیخوپورہ آفس اورمینجرایس اینڈآئی آپریشن سرکل قصورآفس میں عوامی شکایات سنیں اور فوری طورپرصارفین بجلی کے بلوں اوردیگرامورسے متعلق شکایات کے ازالہ کا حکم دیاتاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.