پی جی ایم آئی کانووکیشن، فل ڈریس ریہرسل میں ڈاکٹروں نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا
20اپریل کو کانووکیشن میں کامیاب ڈاکٹرز اپنی محنت کا صلہ ڈگریوں اور میڈلز کی صورت میں وصول کرینگے
ہفتہ 18 اپریل 2015 19:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے کانووکیشن 2015ء کی تیاریاں مکمل ۔ تقریب کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے علاوہ اسے بہترین انداز میں منعقد کرنے کے لئے ہفتہ کو باضابطہ طور پر فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد۔ پرنسپل پی جی ایم آئی و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر انجم حبیب وہرہ کی نگرانی میں ہونے والی ریہرسل میں فیکلٹی ممبران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو ہونے والے کا نو وکیشن کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں مسلسل کئی گھنٹے تک کی فل ڈریس ریہرسل میں شرکاء کی جانب سے بھرپور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا گیا۔پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی جی ایم آئی نے جدید میڈیکل تعلیم سے آراستہ ہزاروں معالجین پیدا کئے جو دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کے علاوہ تدریسی فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.