آئندہ صوبائی بجٹ میں نہروں کی تعمیر و مرمت کے ساتھ کسانوں کے آبی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جائیگی‘صوبائی وزیر آبپاشی
محکمہ آبپاشی بیراجوں کی تعمیر نو اور نہروں کی لائننگ کے منصوبہ جات پر عملدرآمد کروا رہی ہے ‘ میاں یاور زمان کی اپنی رہائشگاہ پر کسانوں سے گفتگو
ہفتہ 18 اپریل 2015 19:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میا ں یاور زمان نے کہا ہے کہ آئندہ صوبائی بجٹ میں نہروں کی تعمیر و مرمت کے ساتھ ساتھ کسانوں کے آبی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی تا کہ تمام کسان نہری پانی مساویانہ بنیادوں پر حاصل کر سکیں ۔یہ بات انہوں نے لوئر باری دوآب کینال ایریا واٹر بورڈ کے کسانوں سے اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
وفد کی قیادت ایل بی ڈی سی ایریا واٹر بورڈ کے چیئرمین سردار ٹیپو عثمان خان کر رہے تھے۔ اس موقع پر محکمہ آبپاشی و پیڈا کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر آبپاشی نے کہا کہ پنجاب حکومت اریگیشن سیکٹر کی تعمیر نو کے لئے میگا پراجیکٹس پر عملدرآمد کروا رہی ہے تا کہ نہری پانی کے ضیاع سے بچا جا سکے اور یہ پانی بہتر زری پیداوار کے حصول میں استعمال ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.