منہاج ویلفیئر اور المواخات کی طرف سے بیروزگاروں کیلئے سائیکلو وین کی تقسیم
المواخات اسلامک مائیکرو فنانس پراجیکٹ کی سرپرستی ڈاکٹر حسین محی الدین کررہے ہیں بیروزگاروں میں ملکیت کا اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں‘ڈاکٹر رحیق عباسی، حافظ غلام فرید ،عبدالعمار منعم کا خطاب
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)تحریک منہاج القرآن لاہور کی طرف سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور المواخات اسلامک مائیکرو فنانس کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بیروزگاروں میں ’’سائیکلو وین‘‘ تقسیم کی گئیں۔ المواخات مائیکرو اسلامک فنانس پراجیکٹ فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین کی سرپرستی میں چل رہا ہے۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر رحیق عباسی نے سائیکلو وین حاصل کرنے والوں اور تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے سہارا افراد کو پاؤں پر کھڑا کرنا اور مجبوروں، مزدوروں اور مظلوموں کی مدد کرنا ہی ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاست ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک سینکڑوں بیروزگاروں میں سائیکلو وین تقسیم کی جا چکی ہیں انہوں نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک اہم پروجیکٹ’’ ہیلپ اینڈ فوڈ‘‘ کا بھی اجراء کیاجا رہا ہے،اس پروجیکٹ کے تحت غریب اور نادار خاندانوں میں خوراک تقسیم کی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.