لاکھوں بچے بھکاری بن گئے ، 30 لاکھ سے زائد بچے جبری مشقت کا شکار
اتوار 19 اپریل 2015 14:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) لاکھوں بچے بھکاری بن گئے ، صوبائی دارالحکومت اور دوسرے بڑے شہروں سے 5 سے 10 سال کی عمر کے بچوں کو سماجی تحفظ کون دے گا ۔
(جاری ہے)
پاکستان میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے آخری سروے 1996 میں کیا گیا جس کے مطابق 30 لاکھ سے زائد بچے جبری مشقت کا شکار ہیں ایک رپورٹ کے مطابق پشاور میں اڑھائی سے 3 لاکھ تک معصوم بچے مختلف مزدوری کرتے ہیں جبکہ کے پی کے میں 10 لاکھ بچے جبری مشقت کا شکار ہیں ۔
بین الاقوامی قوانین کے مطابق بچوں سے جبری مشقت کرانا سنگین جرم ہے غیر سرکاری رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 33 لاکھ بچے جبری مشقت کا شکار ہیں زیادہ تر بچوں کا تعلق پنجاب سے ہے جو چائلڈ لیبر کا 60 فیصد ، کے پی کے میں 25 فیصد ، سندھ میں 33 فیصد اور بلوچستان میں جبری مشقت کا شکار بچوں کی تعداد 20 فیصد ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.