حکومت نے کامیاب ٹیکس اصلاحات کرکے ایس آر اوز کا پہلا بیج ختم کردیا ہے،اسحاق ڈار
حکومتی پالیسی سے ملک میں صحت مندانہ معیشت فروغ پارہی ہے،ریونیو میں اضافہ اس کی مثال ہے،چیلنجز کے باجود پچھلے سال16.4فیصد ریونیو اضافہ کیا،امسال20فیصد تک لانے کیلئے کوشاں ہیں،وفاقی وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کی نائب صدر انیتے ڈکشٹ سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 19 اپریل 2015 15:11
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کامیاب ٹیکس اصلاحات کی ہیں اور ایس آر اوز کے پہلے بیج کا خاتمہ کردیا ہے،حکومتی پالیسیوں سے ملک میں صحت مندانہ معیشت فروغ پارہی ہے،ریونیو میں اضافہ اس کی مثال ہے،چیلنجز کے باوجود پچھلے سال 16.4فیصد ریونیو اضافہ ہوا،امسال حکومت 20فیصد تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورلڈ بینک جنوبی ایشیاء ریجن کی نائب صدر انیتے ڈکشٹ سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران کیا،وفاقی وزیر نے کاسا۔1000منصوبے میں معاہدے میں حتمی نتیجے پر پہنچنے پر ورلڈ بنک کی معاونت کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف افغان حکومت کے ساتھ سیاسی اور معاشی سطحوں پر قریبی تعاون کیلئے پرامید ہیں اور کاسا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.