داعش نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 30 عیسائیوں کو قتل کردیا،ویڈیو جاری
اتوار 19 اپریل 2015 22:13
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 30 عیسائیوں کو قتل کردیا جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق داعش کی کی طرف سے جاری کی جانے والی ایک ویڈیو میں ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 30 عیسائیوں کو قتل کرتے دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو میں ایک شخص کا سر قلم کرتے ہوئے اور دیگر افراد کو صحرا میں سر پر گولیاں لگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔قتل کیے جانے والے افراد کے بارے میں خیال ہے کہ ان کا تعلق لیبیا میں قائم ایتھیوپین چرچ سے تھا جس پر دولت اسلامیہ کے جنگجووٴں نے قبضہ کرلیا تھا۔اسی طرح کی ایک ویڈیو فروری میں سامنے آئی تھی جس میں مصر کے 21 قبطی عیسائیوں کا سر قلم کرنے کے مناظر دکھائے گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.