زمبابوے کا دورہ ،پی سی بی سکیورٹی منیجر بنگلہ دیش سے واپس طلب
پیر 20 اپریل 2015 12:05
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اپریل۔2015ء) زمبابوے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سکیورٹی صوتحال پر تبادلہ خیا ل کے لیے پی سی بی کے سکیورٹی منیجر کرنل ریٹائرڈ اعظم کو ڈھاکہ سے واپس وطن بلا لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان آخری مراحل میں داخل ہوگیا اوراس ضمن میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی منیجر کرنل ریٹائرڈ اعظم کو ہنگامی طورپر ڈھاکاسے واپس بلالیاہے ۔
چیر مین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ زمبابوے کا دورہ پاکستان 99 فی صد طے ہے ،آئندہ ہفتے زمبابوین سیکیورٹی ٹیم پاکستان آئے گی تاہم ان کا دورہ محض رسمی کارروائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کا دورہ اہمیت کا حامل ہے ،یہ مختصر سیریز ہے ، بہت جلد ٹیسٹ کھیلنے والے دیگر ملکوں کی ٹیموں کے خلاف مکمل سیریز بھی ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.