کوئٹہ : شر پسندوں کے خلاف آپریشن ، ایک شر پسند ہلاک دو گرفتار جبکہ دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 13:25
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : گزشتہ رات پسنی ائیر ٹریفک کنٹرول ریڈار پر شر پسندوں نے حملہ کیا جس کے باعث کراچی مرکز سے پسنی ریڈار کا رابطہ ممکن ہو گیا تھا. ایف سی ترجمان کے مطابق شر پسندوں کے خاتمے کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے.
(جاری ہے)
گوادر کے قریب زرین بگ میں ایف سی اور شر پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران دو اید سی اہلکار بھی شہید ہو گئے ہیں. تاہم شر پسندوں کے مکمل خاتمے تک سرچ آپریشن جاری رکھا جائے گا. جبکہ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد بند کیے جانے والے پسنی ریڈار کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور ائیر ٹریفک کو کنٹرول کیا جا رہا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.