اسلام آباد : چینی صدر شی چنگ پن ایوان صدر سے روانہ
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 14:03
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) :چینی صدر شی چنگ پن صدر ممنون حسین کے ظہرانے میں شرکت کے بعد ایوان صدر سے روانہ ہو گئے ہیں. یاد رہے کہ چینی صدر دو روزہ دورے پرر گذشتہ روز پاکستان آئے تھے . اس موقع پر چینی صدر کے ہمراہ چینی خاتون اول اور وفود بھی پاکستان آئے تھے.
(جاری ہے)
پاکستان دورے کے دوران پاک اور چین کے مابین اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے جبکہ چینی صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کیا جس کے بعد صدر ممنون حسین کی جانب سے چینی صدر کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ 'نشان پاکستان' سے نوازا گیا.
صدر ممنون حسین نے چینی صدر اور ان کے ہمراہ پاکستان آنے والے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جس میں شرکت کے بعد ایوان صدر سے چینی صدر واپس چین جانے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.