فلیگ مارچ کا بنیادی مقصد لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کوبہتر اور عوام کواحساس تحفظ دلانا کہ ان کی جان و مال کی حفاظت کیلئے پولیس ہروقت چوکس ہے ، ڈی سی او بھکر
منگل 21 اپریل 2015 19:09
بھکر( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) فلیگ مارچ کا بنیادی مقصد علاقہ میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کوبہتر بنانا اور عوام کواحساس تحفظ دلانا کہ ان کی جان و مال کی حفاظت کیلئے پولیس ہروقت چوکس ہے یہ بات ڈی سی او محمدزمان وٹو اور ڈی پی او آغا محمدیوسف نے ضلع میں امن و امان کے قیام،مذہبی منافرت اورشرپسندی کی روک تھام کیلئے پولیس لائن سے پنجگرائیں تک پولیس کے فلیگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کہی۔
انھوں نے کہاکہ موجودہ ملکی صورتحال اپنے سیکورٹی ادادروں کے شانہ بشانہ کسی بھی ریاستی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہروقت الرٹ ہے اور اس فلیگ مارچ سے ان سماج دشمن عناصراوردہشت گردوں کویہ پیغام دینا ہے کہ ہمارے سیکورٹی ادارے اورپولیس جواس وقت ہراول دستے کاکام کررہی ہے اپنے عوام کے جان و مال کے تحفظ سے قطعی طور پر غافل نہیں اور وہ کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہروقت تیار ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.