ملک عبدالرؤف نے اپنے حلقے کیلئے 10نکاتی ایجنڈے کااعلان کردیا
سرکاری سکول ٗ ڈسپنسری ٗ خواتین کیلئے دستکاری سکول ٗبچوں کیلئے کھیل کا میدان بنانے کااعلان پانی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اَورہیڈٹینکی،ظالمانہ ٹیکس کاخاتمہ جبکہ وارڈکی سطح پر سستا بازارقائم کیاجائے گا حلقے میں وسیع قبرستان کیلئے جگہ کی فراہمی سمیت علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام تروسائل بروئے کارلاؤنگا
منگل 21 اپریل 2015 21:27
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) ممتازسیاسی وسماجی رہنمااورممبرکنٹونمنٹ بورڈ وارڈ7کے اُمیدوارملک عبدالرؤف نے اپنے حلقے کیلئے دس نکاتی انتخابی ایجنڈے کااعلان کردیا۔اپنے ایجنڈے میں ملک عبدالرؤف کاکہناتھاکہ کنٹونمنٹ بورڈوارڈسات کے عوام گذشتہ کئی دہائیوں سے تعلیم اورصحت جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،کامیاب ہوکراپنے حلقے میں نئے سرکاری سکول اورسرکاری ڈسپنسریاں تعمیر کروانگا،بچوں کیلئے کھیل کے میدان اور پارک کیساتھ ساتھ خواتین کیلئے دستکاری سکول قائم کروں گا۔
غریب اورمتوسط طبقے کیلئے گھریلوصنعتکاری کی راہ ہموارکروں گا جبکہ علاقے میں سرکاری ٹیکنیکل سکول کاقیام بھی عمل میں لایاجائے گا۔بجلی کی عدم موجودگی کی صورت میں پانی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے علاقے میں اَورہیڈٹینکی بنائی جائے گی جبکہ وارڈکی سطح پر سستے بازارکا قیام یقینی بناؤں گا،حلقے کے عوام کوظالمانہ ٹیکس سے نجات دلاؤں گا،عوام اورانتظامیہ کے تعاون سے اپنے حلقے سے چوری، ڈکیتی اور دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف جہاد کروں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.