تیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
بدھ 22 اپریل 2015 13:08
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اپریل۔2015ء) تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ یہ میچ جیت کر کلین سویپ سے بچنے کی کوشش کریں گے، بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے،قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیا ں کی گئیں ہیں اور سعید اجمل،سرفراز احمد راحت علی کی جگہ عمر گل، سمیع اسلم اور ذوالفقار بابر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دوسری جانب بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن 150ون ڈے کھیلنے والے دوسرے بنگالی کرکٹر بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کو 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بنگلا دیش پاکستان کو پہلی بار کلین سوئپ کرنے کی کوشش کرے گا جب کہ پاکستان ساتوین پوزیشن بچانے کی بھرپور کوشش کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.