دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنیوالے کا ایک اور گھناؤنا چہرہ سامنے آگیا
بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں ‘بھارتی حکومت خاموش
بدھ 22 اپریل 2015 13:41
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنیوالے کا ایک اور گھناؤنا چہرہ سامنے آگیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں بھارتی میڈیا کے مطابق کھلے عام ننھی بچیاں فروخت ہونے کا گھناؤنا چہرہ ریاست تلنگانہ میں دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
30 دن کی نوزائیدہ بچی،خوبصورت،رنگ گوراقیمت صرف 3 ہزار سے5 ہزار روپے ہوتی ہے اگر بچی 2 ماہ تک کی ہے تو قیمت 30 سے 50 ہزار روپے تک پہنچ جاتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نال گونڈا میں یہ کام سرکاری یتیم خانوں میں سرکار کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، یتیم خانوں میں لڑکے نہیں صرف لڑکیاں لائی جاتی ہیں،جنہیں خریدنے بھارت بھر سے لوگ آتے ہیں بھارتی حکومت نے اس معاملے پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.